Posts

Showing posts from February, 2024

Ramzan pakeg check cnic online آٹا پروگرام میں کون کون سے لوگ اہل ہیں کون کون سے لوگ نااہل ہیں خود چیک کریں

Image
  انتظار کی گھڑیاں ختم جس خوشخبری کا انتظار تھا  وہ گھڑی اگئی ہے جس کا سب کو انتظار تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے یہ پروگرام شروع کیا ہے رمضان مبارک میں جس میں مختلف اٹا بھی دیا جائے گا اور جس میں گھی وغیرہ بھی دیا جائے گا اور بھی کافی سارے گھر راشن کے حوالے سے جس میں گھی ڈالیں ہوگی بیسن ہو گیا اسی طرح کھجور ہو گیا ایک پورا پیکٹ ہوگا ایک پورا پیکٹ کا پیکٹ ان کو ان کے گھر پر مہیا کیا جائے گا اس میں خاص طور پر افراد کو شامل کیا گیا ہے اور اپ یہاں چیک بھی کر سکتے ہیں  UU UU  رمضان مبارک کی خوشیاں اور نیکیاں کمانے کا بہترین طریقہ اگیا ہے کہ حکومت پنجاب میں بہت ہی اچھا اقدام کیے ہے جس میں لوگوں کو اٹا دیا جائے گا اور گھی دی جائے گی اور بیسن دیا جائے گا پکوڑوں کے لیے سموسوں کے لیے اپ روزوں رکھنے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا روزے رکھنا اور بھی اسان ہو جائے گا کیونکہ کافی سارے افراد پریشان ہوتے ہیں اپنے راشن کے حوالے سے حکومت نے یہ بھی مسئلہ حل کر دیا ہے اب اپنا راشن وغیرہ اپ کے گھر ہی پر ملے گا اپ کو یہاں ویب سائٹ مل جائے گی وہاں سے جا کر اپ اپنے اہلیت کے بارے میں جان سکیں گے اور بھی کافی سارے