Ramzan pakeg check cnic online آٹا پروگرام میں کون کون سے لوگ اہل ہیں کون کون سے لوگ نااہل ہیں خود چیک کریں

 انتظار کی گھڑیاں ختم جس خوشخبری کا انتظار تھا

 وہ گھڑی اگئی ہے جس کا سب کو انتظار تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے یہ پروگرام شروع کیا ہے رمضان مبارک میں جس میں مختلف اٹا بھی دیا جائے گا اور جس میں گھی وغیرہ بھی دیا جائے گا اور بھی کافی سارے گھر راشن کے حوالے سے جس میں گھی ڈالیں ہوگی بیسن ہو گیا اسی طرح کھجور ہو گیا ایک پورا پیکٹ ہوگا ایک پورا پیکٹ کا پیکٹ ان کو ان کے گھر پر مہیا کیا جائے گا اس میں خاص طور پر افراد کو شامل کیا گیا ہے اور اپ یہاں چیک بھی کر سکتے ہیں 


UU

UU 

رمضان مبارک کی خوشیاں اور نیکیاں کمانے کا بہترین طریقہ اگیا ہے کہ حکومت پنجاب میں بہت ہی اچھا اقدام کیے ہے جس میں لوگوں کو اٹا دیا جائے گا اور گھی دی جائے گی اور بیسن دیا جائے گا پکوڑوں کے لیے سموسوں کے لیے اپ روزوں رکھنے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا روزے رکھنا اور بھی اسان ہو جائے گا کیونکہ کافی سارے افراد پریشان ہوتے ہیں اپنے راشن کے حوالے سے حکومت نے یہ بھی مسئلہ حل کر دیا ہے اب اپنا راشن وغیرہ اپ کے گھر ہی پر ملے گا اپ کو یہاں ویب سائٹ مل جائے گی وہاں سے جا کر اپ اپنے اہلیت کے بارے میں جان سکیں گے اور بھی کافی سارے پروگرام ہیں جن کے بارے میں اپ جان سکیں گے اس ویب سائٹ پر اپ کو ساری کی ساری معلومات مل جائے گی اپ جانیے اس پر اپ نے اپنا شناسی کارڈ انٹر کرنا ہے گھر والوں میں سے اپ شناسی کارڈ انٹر کریں گے تب بھی اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ اس پروگرام میں اہل یا نہیں

پنجاب نگہبان رمضان آٹا پروگرام میں اہلیت اور نااہلیت

اہل لوگ

  • پنجاب کے مستقل رہائشی
  • خاندان کی سالانہ آمدنی 1.2 لاکھ روپے سے کم ہو
  • خاندان میں 4 سے زیادہ افراد ہوں
  • خاندان میں کوئی سرکاری ملازم نہ ہو
  • خاندان میں کوئی کاروباری نہ ہو
  • خاندان میں کوئی زمیندار نہ ہو

نااہل لوگ


  • جن کے پاس 10 مرلے سے زیادہ کا پلاٹ یا 5 مرلے سے زیادہ کا مکان ہو
  • جن کے پاس موٹر سائیکل یا کار ہو
  • جن کے بچے نجی اسکول میں پڑھتے ہوں
  • جو حکومت سے کسی اور پروگرام سے فائدہ اٹھا رہے ہوں


خود چیک کرنے کا طریقہ

  • پنجاب حکومت کی ویب سائٹ 
  •  پر جائیں
  • "نگہبان رمضان آٹا پروگرام" کے ٹیب پر کلک کریں
  • "اہلیت کی جانچ" کے لنک پر کلک کریں
  • اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
  • "چیک کریں" کے بٹن پر کلک کریں

ملنے کا وقت

  • پنجاب حکومت نے ابھی تک نگہبان رمضان آٹا پروگرام کے تحت آٹے کی تقسیم کا آغاز نہیں کیا ہے
  • توقع ہے کہ آٹے کی تقسیم رمضان المبارک کے آغاز سے پہلے شروع کر دی جائے گی

مزید معلومات کے لیے

  • پنجاب حکومت کی ویب سائٹ 
  •  کریں
  • ہیلپ لائن نمبر 1124 پر کال کریں

نوٹ:

  • پنجاب حکومت نے نگہبان رمضان آٹا پروگرام کے لیے 30 لاکھ خاندانوں کو رجسٹر کیا ہے
  • ہر خاندان کو 10 کلو آٹا ماہانہ دیا جائے گا
  • آٹے کی تقسیم کے لیے صوبے بھر میں 5 ہزار سے زائد ڈسٹری بیوشن پوائنٹس قائم کیے جائیں گے

آٹا پروگرام میں کون کون سے لوگ اہل ہیں کون کون سے لوگ نااہل ہیں خود چیک کریں گھر بیٹھے آن لائن مفت موبائل پر جو اہل ہوں گے ان کو آٹا ملے گا شکریہ

لنک نیچے دیا گیا ہے کلک کریں

https://usc.org.pk/ramazan/subsidy/score/search

UU
U
.

Comments

Popular posts from this blog

Bisp rashan program 2024 Pakistan

Ramzan pakeg